ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی لاہورغربی کی پاک فوج کےحق میں ریلی

جماعت اسلامی لاہورغربی کی پاک فوج کےحق میں ریلی

سٹی 42: ملک کی موجودہ صورتحال پر جماعت اسلامی کی ضلع لاہورغربی میں پاک فوج کےحق میں ریلی نکالی گئی 
ریلی میں جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاء الدین انصاری ،قیصر شریف، عبد العزیز عابد، ڈاکٹر آصف، اظہر اقبال اور علی ارتضیٰ حسنی  سمیت دیگر  نے شرکت کی 
ریلی کےشرکاکےپاک فوج اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے