ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی کے ملک منظر عباس کھوکھر کی پاک فوج سے اظہاریکجہتی ریلی

 پیپلز پارٹی کے ملک منظر عباس کھوکھر کی پاک فوج سے اظہاریکجہتی ریلی
کیپشن: File photo

 سٹی 42: پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر قوم جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں 
پیپلزپارٹی ٹکٹ ہولڈر ملک منظر عباس کھوکھر کی جانب سےریلی نکالی گئی،پاک فوج سےاظہار یکجہتی کےلئے نکالی گئی ریلی میں جیالوں کی کثیر تعدادشریک ہوئی 
قومی پرچم اٹھائے پی پی کارکنوں نے  پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی