ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپورٹس بورڈ پنجاب کی پاک فوج کے حق میں نعرے بازی

سپورٹس بورڈ پنجاب کی پاک فوج کے حق میں نعرے بازی

 سٹی 42: سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسروں  اور سابق کھلاڑیوں کی پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی 
ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹرکلیم کی سربراہی میں افسروں اورکھلاڑی کی بھارتی جارحیت کی مذمت کی ، ڈائریکٹر سپورٹس راناندیم انجم،چیف کنسلٹنٹ حفیظ بھٹی ،طاہر خانزادہ ،طارق وٹو،تنویر شاہ،رئیس الرحمن سمیت دیگر  بھی شریک ہوئے