برازیل میں شدیدطوفان کے باعث 100 افراد ہلاک

برازیل میں شدیدطوفان کے باعث 100 افراد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : برازیل میں شدیدطوفان کے باعث 100 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ گھر تباہ ہو گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل کنفیڈریشن آف میونسپلٹیز نے کہا کہ جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتے سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریبا ایک لاکھ گھرتباہ ہو گئے ہیں۔

مقامی حکام نے بتایا کہ ریاست میں بہنے والی ندیوں اور سیلاب نے تقریبا 1.45 ملین افراد کو متاثر کیا ہے اور تقریبا 2لاکھ رہائشی بے گھر ہوچکے ہیں ۔

 کنفیڈریشن آف میونسپلٹیز نے کہا کہ جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتے سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریبا ایک لاکھ گھرتباہ ہو گئے ۔

مقامی حکام نے بتایا کہ ریاست میں بہنے والی ندیوں اور سیلاب نے تقریبا 1.45 ملین افراد کو متاثر کیا ہے اور تقریبا 2لاکھ رہائشی بے گھر ہوچکے ہیں ۔