ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( ویب ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

 عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 157 ڈالرز کی کمی سے 5023 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

  دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اور غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 بین الاقوامی سطح پر ڈبلیو ٹی آئی اور برینٹ خام تیل دونوں کی قیمتیں 30 فیصد تک بڑھ گئی ہیں۔