ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں پہلی مرتبہ انڈیا کا درکار رن ریٹ 5 ہو گیا

India vs New Zealand, City42, Dubai wicket, Champions Trophy, city42
کیپشن: مشیل بریس ویل کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  پاکستان کی میزبانی میں "دبئی کی وکٹ" پر ہو رہے چیمپئینز ٹرافی فائنل کا 18 واں اور 19 واں اوور انڈین بیٹرز کے لئے جان لیوا ثابت ہوئے۔ 

اٹھاروین اوور میN  بلیک کیپس کیپٹن سینٹنر نے اوپنت  شبمن گل کو  آؤٹ کیا۔ شبمن گل گلین فل]پس کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔ ان کا انفرادی سکور  31 تھا۔ انہوں نے اٹھارہ اوورز میں زیادہ تر ساتھی بیٹر روہت شرما کو سپورٹ کیا تھا۔

19 وین وور میں سپنر مشی بریس ویل نے انڈیا کے لیجنڈری بیٹر ویرات کوہلی کو آؤٹ کر دیا۔  کوہلی صرف دو گیندیں  کھیل پائے اور ان کا ایک رن بن سکا۔ 

اب 23 اوورز کے اختتام پر انڈیا کا مجموعہ 118 رنز ہے۔  شریاس لائر 7 رنز کے ساتھ وکٹ پر ہین اور اوپنر کیپٹن روہت شرما 73 گیندوں سے 74 رنز بنا چکے ہیں۔ اب میچ مین پہلی مرتبہ انڈیا کو درکار رن ریٹ بڑھ کر 5 سے اوپر جا رہا ہے۔