کلیم اختر : وزیر اعلیٰ مریم نواز کے مستحق افراد کیلئے رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم جاری ہے
10لاکھ سے زائد افراد کورمضان نگہبان کے تحت پے آرڈرز جاری کئے جاچکے ہیں ،اب تک 10 ارب سے زائد رقوم کے پے آرڈرز تقسیم کیے گئے۔معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سلمی بٹ کے متعدد اضلاع کے بھی دورے کیے ، معاون خصوصی پنجاب سلمیٰ بٹ کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کو پے آرڈر دہلیز تک پہنچا رہی ہے،نگہبان پیکیج کے تحت 30 ارب کی رقم 30 لاکھ افراد میں تقسیم کی جارہی ہے،آخری فرد تک پے آرڈر کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھا جائے گا،
Stay tuned with 24 News HD Android App