ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا

ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر،ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔
ایل پی جی مافیا نے قیمت میں از خود 20 روپے کا اضافہ کر دیا،ایل پی جی کی سرکاری قیمت پر فروخت یقینی نہ بنائی جاسکی،ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257 جبکہ مارکیٹ میں 277روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔
گھریلو سلنڈر 240اور کمرشل سلنڈر 910روپے مہنگا ہو گیا۔

Ansa Awais

Content Writer