پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے والی اہم شخصیت انتقال کر گئی

پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے والی اہم شخصیت انتقال کر گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو ہاکی ورلڈ کپ جتوانے والے سابق اولمپین فضل الرحمٰن انتقال کرگئے۔

فضل الرحمٰن میکسیکو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ تھے اسکے علاوہ اُنہیں پہلے ہاکی ورلڈ کپ کے گولڈ میڈلسٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل تھا, فضل الرحمٰن نے پہلے ورلڈ کپ میں انڈیا کے خلاف واحد گول کرکے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا تھا۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-03-09/news-1678335322-1882.jpg

فضل الرحمن 1968 اور 1972 کے اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں جبکہ 1971 کے ورلڈکپ کے گولڈ میڈلسٹ بھی ہیں۔