ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب گرفتار

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب گرفتار
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب زبیر احمد خان کو رات گئے گرفتار کر لیا گیا۔

سابق چیئرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پنجاب اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے مشیر زبیر احمد خان کو رات گئے ان کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑیوں زبیر احمد خان کے گھر کے باہر آ کر رکیں اور انہیں گھر سے گرفتار کر کے اپنے ہمراہ لے گئیں۔

زبیر احمد خان کی گرفتاری سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آ سکی ہیں اور نہ ہی پولیس کی جانب سے کوئی بیان جاری کیا گیا ہے۔