ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اس مرتبہ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو مل گیا۔

جسپریت بمرا کو جون کے مہینے میں کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔ اس کے علاوہ بھارتی کپتان روہت شرما اور افغانستان کے رحمان اللہ گرباز کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

علاوہ ازیں بھارت کی سمریتی مندھنا آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار پائی ہیں، انگلینڈ کی ماریا بوشیئر اور سری لنکا کی وشمی گونارتنے کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔