ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیا ایسٹا کوڈ کا نیا ایڈیشن جاری

نیا ایسٹا کوڈ کا نیا ایڈیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (قیصر کھوکھر) حکومت پنجاب نے قوانین سے آگاہی کیلئے نیا ایسٹا کوڈ کا نیا ایڈیشن جاری کر دیا۔

سیکرٹری ریگولیشن ڈاکٹر صالح طاہر نے نیا ایسٹا کوڈ پبلش کر کے مارکیٹ میں بھیج دیا، اس ایسٹا کوڈ میں تمام رولز، ریگولیشن، کنڈیکٹ رولز، پیڈا ایکٹ اور پیڈا رولز سمیت تمام ایک ہزار سے زائد سروس رولز اور پی پی ایس سی رولز شامل کیے گئے ہیں۔

 سیکرٹری ریگولیشن ڈاکٹر صالح طاہر کا کہنا ہے کہ حکومتی امور چلانے کے لئے یہ نیا اور اپ ڈیٹ ایڈیشن مارکیٹ میں دستیاب ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer