ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں کالی گھٹاؤں کا راج

لاہور میں کالی گھٹاؤں کا راج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور میں کالی گھٹاؤں کا راج ، سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری،  محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اڑتیس ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

محکہ موسمیات کےمطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا، ہوا میں اور نمکیات زیادہ ہونے کی وجہ سےگرمی اورحبس میں اضافہ ہورہا ہے، دن کے اوقات میں نمی اور درجہ حرارت کی زیادتی کے باعث زیادہ تربارشیں رات اور صبح کےوقت ہونگی، پاکستان میں داخل ہونے والی عربین سمندری ہوائیں زیادہ نمی اور نمکیات کی وجہ بن رہی ہیں.

18 جولائی سےبنگال سے آنے والی ہوائیں بارشوں کاسبب بنیں گی، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہونے والےبارشوں کی شدت زیاد ہونے کی وجہ سے مخدوش عمارتوں کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے.

Shazia Bashir

Content Writer