گرمی کی شدت اور حبس سے شہریوں کے چہرے کملا گئے

 گرمی کی شدت اور حبس سے شہریوں کے چہرے کملا گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سیرت نقوی:دن بہ دن سورج کی تیز کرنوں نے شہر کا درجہ حرارت زیادہ کر دیا، گرمی کے ساتھ حبس بھی بڑھنے لگا،آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔

سٹی42 کے مطابق گرمی کی شدت اور حبس سے شہریوں کے چہرے کملا گئے۔ آج کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اور کم سے کم 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کے امکانات ہیں۔ ہوامیں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں:قائد پاکستان مسلم لیگ ن کا تاریخی استقبال پوری دنیا دیکھے گی:حمزہ شہباز 

 علاوہ ازیں ہوائیں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔