ایبٹ آباد میں گلیات کے جنگل میں آگ لگ گئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ایبٹ آباد سیاحتی مقام گلیات کے داخلی دروازے ہرنو کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی۔ 

ایبٹ آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آگ نے تیزی سے پھیل کر جنگل کے آدھے سے زیادہ حصہ کو لپیٹ لیا۔  قریبی آبادیوں مارکیٹ تک آگ پہنچ گئی۔ 

 ہزاروں پودے اور درخت جل کر راکھ آگ سے گئے۔  جنگلی حیات کو بھی آگ سے شدید نقصان پہنچا ہے۔ آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیوں ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔

 پانچ فائر برگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہیں لیکن آگ زیادہ بڑی ہے اور سک یطرح قابو میں آتی دکھائی نہیں دے رہی۔ اندھیرا اور جنگل تک فائر بریگیڈ گاڑیوں کی رسائی نہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامان ہے۔
ایبٹ آباد گلیات کے سیاحتی مقام کالی مٹی ہرنو جنگل میں شدید آگ لگ گئی ہے۔