ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پنجاب کانسٹیبلری میں تعیناتی کا دورانیہ 2 سال بڑھا دیا گیا

  پنجاب کانسٹیبلری میں تعیناتی کا دورانیہ 2 سال بڑھا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:  پنجاب کانسٹیبلری میں تعیناتی کا دورانیہ 2 سال بڑھا دیا گیا، پنجاب حکومت نے سٹینڈنگ آرڈر کی منظوری دے دی۔

سٹینڈنگ آرڈر کےمطابق پی سی میں اہلکاروں کی تعیناتی کا دورانیہ 39 سال کر دیا گیا۔  اس سے پہلے پنجاب کانسٹیبلری میں کوئی بھی اہلکار 37 سال تک تعینات رہ سکتا تھا۔

سٹینڈنگ آرڈر پنجاب کے تمام آر پی او از ،ڈی پی اوز اور پی سی کو بھجوا دی گئی۔

واضح رہے کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب حکومت کو پی سی کا دورانیہ 2 سال بڑھانے کی سمری بھجوائی تھی۔