اداکارسلطان راہی کو  مداحوں سے بچھڑے 27 سال بیت گئے  

Late Sultan rahi,actor,City42
کیپشن: Sultan rahi,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فن اداکاری کے سلطان،پنجابی فلموں کے بے تاج بادشاہ،لیجنڈ اداکارسلطان راہی کو  مداحوں سے بچھڑے 27 سال بیت گئے۔

 1934کو راولپنڈی میں پیدا ہونے والے اس لافافی ادا کار کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ فلمی تاریخ میں سب سے زیادہ فلموں میں کام کرنے کا عالمی اعزاز رکھتے ہیں،سلطان راہی نے  703پنجابی ،100اردوفلموں میں کام کیا۔

 پاکستان کے معروف اداکارسلطان راہی اپنے فن کی بدولت آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں،9جنوری 1996کو سلطان راہی کو قتل کر دیا گیا۔