کیفی خلیل کے حملے میں زخمی ہونیکی افواہیں، گلوکار کا بیان آگیا

کیفی خلیل کے حملے میں زخمی ہونیکی افواہیں، گلوکار کا بیان آگیا
کیپشن: Kaifi Khalil
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نوجوانوں میں مقبول حالیہ دور کے گلوکار کیفی خلیل نے کراچی ایٹ فیسٹیول میں خود پر حملہ ہونے اور اس میں زخمی ہونے کی افواہوں کی تردید کی ہے۔

گزشتہ روز سے ٹوئٹر پر متعدد صارفین نے ٹوئٹس کیں اور دعویٰ کیا کہ کراچی ایٹ میں کانسرٹ کے دوران گلوکار پر بوتل سے حملہ کیا گیا جس کے بعد وہ زخمی ہوگئے اور خون بہنے لگا جس کے باعث انہوں نے کانسرٹ ادھورا چھوڑ دیا اور چلے گئے۔