عائزہ خان اور دانش تیمور کا ایک ساتھ فوٹو شوٹ وائرل

 عائزہ خان اور دانش تیمور کا ایک ساتھ فوٹو شوٹ وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)معروف اداکار جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کا ڈیزائنر عمران راجپوت کے ملبوسات کا برینڈ فوٹو شوٹ مقبول، دونوں میاں بیوی کا اکٹھے ایک عرصہ بعد فوٹو شوٹ ہوا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق میاں بیوی عائزہ خان اور دانش تیمور کا اکٹھا فوٹو شوٹ ڈیزائنر عمران راجپوت نے کیا۔ فوٹوشوٹ میں میاں بیوی نے ملبوسات زیب تن کرکے ماڈلنگ کی ہے۔ عائزہ خان جنہیں ڈراما میرے پاس تم ہو سے بے پناہ شہرت ملی،اب ماڈلنگ کی دنیا میں بھی نام بنا رہی ہیں۔

دانش تیمور بھی ان دنوں فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی ڈراموں کے پراجیکٹس کررہے ہیں، دونوں میاں بیوی کا ایک عرصہ بعد اکٹھے فیشن شوٹ ہوا ہے جو سوشل میڈیا پر بے پناہ مقبول ہورہا ہے۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Malik Sultan Awan

Content Writer