ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر مزید سستا ہوگیا

 ڈالر مزید سستا ہوگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید 14 پیسے سستا ہوگیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔

 دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 2286 پوائنٹس کی شدید مندی 100 انڈیکس 3.56 فیصد کمی سے 61857کی سطح تک گر گیا۔
 

Ansa Awais

Content Writer