ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلی پنجاب اہلخانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ

وزیر اعلی پنجاب اہلخانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر اہلخانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔

وزیر اعلی پنجاب سعودی ایئرکے ذریعےعلامہ اقبال انٹرنشیل ایئرپورٹ سے جدہ کے لیے روانہ ہوئے، سردار عثمان بزدارروضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھی حاضری بھی دیں گے۔

وزیراعلی پنجاب عام شہریوں کی طرح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں انہوں نے دیگرمسافروں کے ساتھ قطار میں کھڑے ہوکربورڈنگ کارڈ بنوایا۔

 موقع پر موجود مسافروں نے وزیراعلیٰ سے ہاتھ ملایا، سردار عثمان بزدار چھ روز کے بعدوطن واپس آئیں گے۔

Shazia Bashir

Content Writer