ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی 

ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی  ہوگئی ۔

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی33 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔جولائی تا ستمبر 2025 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ۔اطلاق دسمبر 2025 سے فروری 2026 کے 3ماہ کے لیے ہوگا ۔

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا بجلی صارفین پر 6 ارب 6 کروڑ 70 لاکھ روپےکا بوجھ پڑے گا۔نیپرا نے فیصلہ نوٹیفکیشن کے ذریعے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا.