ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک میں سونا کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ 

ایک تولہ سونا 2ہزار روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 76ہزار 400 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 1714 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 36ہزار 968 روہے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 3400 روپے برقرار ہے ۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر مہنگا ہوکر 2652 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ۔