ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوئٹر صارفین کیلئے بری خبر

ٹوئٹر صارفین کیلئے بری خبر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ایک مربتہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، انہوں نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایلون مسک نے یہ خبر بھی اپنے ٹوئٹر اکاونٹ کے زریعے ہی دی، انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ٹوئٹر جلد ڈیڑھ ارب اکاونٹس ختم کرنے جا رہا ہے، ٹوئیٹر کے سربراہ نے بتایا کہ یہ وہ اکاونٹس ہیں جو کئی سالوں سے لا گ ان نہیں ہوئے اور نہ ہی ان اکاونٹس سے کوئی ٹوئٹ کیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer