لاہور پر آلودگی کےسائے برقرار۔۔۔

smog in lahore today
کیپشن: smog in Lahore
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہور پر آلودگی کےسائے برقرار۔۔۔لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان،شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 309 ریکارڈ کیا گیا۔
لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان،شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 309 ریکارڈ کیا گیا۔ کوٹ لکھپت 356،ماڈل ٹاؤن 337،اقبال ٹاؤن 327،گلبرگ مراتب علی روڈ 286،بحریہ آرچرڈ 266،انارکلی بازار 265،مال روڈ 263،ٹاون شپ 259 ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع صاف،موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ،شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 7 اور زیادہ سے زیادہ 24  سینٹی  گریڈ ریکارڈ کیا گیا،شہرکاموجودہ درجہ حرارت9 سینٹی ریکارڈ کیا گیا،شہر میں 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 84 فیصد ہوگا۔