ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف اداکار علی رضا کے والد جہان فانی سے کوچ کرگئے

معروف اداکار علی رضا کے والد جہان فانی سے کوچ کرگئے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار علی رضا کے والد انتقال کرگئے۔
علی رضا نے اپنے والد کے انتقال کی خبر مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے شیئر کی۔
معروف اداکار نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بےشک ہم نے اللہ ہی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

  انہوں نے اپنی پوسٹ کے ذریعے مزید بتایا کہ ان کے والد کا اچانک انتقال ہوگیا ہے، اس کے ساتھ ہی اداکار نے والد کی مغفرت کیلئے دعا کی درخواست بھی کی ہے۔

 علی رضا کی اس پوسٹ کے بعد ان کے مداحوں اورشوبزشخصیات کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔