ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب نے پانچ افسروں کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

 حکومت پنجاب نے پانچ افسروں کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : حکومت پنجاب نے پانچ افسروں کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

فریحہ تحسین کو ایڈیشنل سیکرٹری آئی پی سی محکمہ آئی اینڈ سی تعینات کیا گیا،بابر بشیر کر ایڈیشنل سیکرٹری آئی اینڈ سی تعینات،محمد زبیر کو ڈائریکٹر پالیسی پی آر اے لگادیا گیا،طاہرہ اکرم کو پی آر اے دے محکنہ سروسز رپورٹ کا حکم،جب کہ رؤف احمد کو محکمہ بلدیات سے محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

Ansa Awais

Content Writer