شاہین عتیق: اکبری منڈی کے67 تاجروں کےخلاف کسٹمزاپیلٹ ٹربیونل کابڑافیصلہ آگیا، تاجروں کوچلغوزوں کی4ارب کی کسٹم ڈیوٹی20فیصدجرمانہ کیساتھ جمع کرنیکاحکم دیا گیا۔
کسٹمزاپیلٹ ٹربیونل لاہورکےجج حافظ انصارالحق نےحکم نامہ جاری کیا، سمگل شدہ چلغوزےلوکل ظاہرکرکےزین کولڈسٹوریج کےگودام میں رکھےگئےتھے، کسٹمزحکام نےکولڈسٹوریج سےچلغوزےبرآمدکیے، کسٹم ڈیوٹی 3 ارب26کروڑ66لاکھ بنتی تھی۔
تاجروں نےعدالتی فیصلےکےخلاف کسٹمزاپیلٹ ٹربیونل کواپیل کی، چیئرمین کسٹمزاپیلٹ ٹربیونل حافظ انصارالحق نےاپیل کوخارج کردیا۔