انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی

 انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی
کیپشن: Dollar, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی ۔ 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1پیسے کا اضافہ ہوا ، انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 93 پیسے سے بڑھ کر   277 روپے 94 پیسے پر بند ہوا۔ 
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر21  پیسے سستا ہوکر 279 روپے 37 پیسے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 5 پیسے کمی سے 75.87  روپے، سعودی ریال 7 پیسے کمی سے 73.83 روپے کا ہوگیا.اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یورو 41 پیسے بڑھ کر  301.47 روپے، برطانوی پاونڈ 45 پیسے مہنگا ہوکر  351.84 روپے  کا ہوگیا ۔