ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 حکومت کا بجلی کے بلوں پر بڑا ریلیف دینے کا اعلان

 حکومت کا بجلی کے بلوں پر بڑا ریلیف دینے کا اعلان
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )  رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ  پر ریلیف کا اعلان کردیا   گیا۔

 ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی ہوگی، اپریل کے بجلی کے بلوں میں 2 روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق رواں ماہ کے بلوں پرفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 7 روپے ایک پیسہ یونٹ سےکم ہوکر4 روپے 92 پیسےتعین ہوئی ہے۔