سٹی 42: ضلعی انتظامیہ نان اور روٹی کی قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے متحرک ہوگئی ۔
ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی انسپیکشنز تیز کرنے کی ہدایت کردی ۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کونان20،روٹی 14 روپے میں فروخت یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
ڈی سی نے کہا اشیاضروریہ بشمول نان،روٹی کےنرخوں پرعملدرآمدکیلئےمجسٹریٹس الرٹ رہیں،گراں فروشی روکنےکیلئےفیلڈانفورسمنٹ پلان پرمکمل عمل کریں،مقررہ نرخوں سےتجاوزکرنےوالوں سےکوئی رعایت نہیں ہوگی،فیلڈمیں قیمتوں کی نگرانی کاعمل مزیدسخت کیاجائیگا،اشیائے ضروریہ کے نرخوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
شہری ہیلپ لائن نمبر0307،0002345پرشکایت درج کرائیں۔