سٹی 42:ڈالر انٹربینک سستا؛ اوپن مارکیٹ میں مہنگاہوگیا
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر 281.65 روپے سے کم ہوکر281.62 روپے پر بند ہوا،
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے اضافے سے 283.20 روپے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو 87 پیسے کمی سے 330 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 39 پیسے کمی سے 380.93 روپے پر آگیا
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.10 روپے پر برقرار ہے ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال بھی 75.40 روپے پر برقرار ہے