ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر ؛ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا

بہاولنگر ؛ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :بہاولنگر میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ 22سالہ نوجوان فیملی کے ہمراہ پل پر رکا تھا،نوجوان بھکاں پتن پل پر ٹک ٹاک بناتے دریا میں گر گیا اور بے رحم موجوں کی نذر ہو گیا۔