ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڑی خوشخبری ،سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بڑی کمی

بڑی خوشخبری ،سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بڑی کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مسلسل چوتھے روز ہزاروں روپےکم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4 ہزار روپے کمی آئی ہے جس کے بعد سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 12 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔گزشتہ روز سونےکا بھاؤ 5 ہزار 800 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگیا تھا۔واضح رہے کہ رواں ہفتے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 27 ہزار 300 روپے کمی ہو چکی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ عالمی بازار میں 2 ڈالر سستا ہو کر ایک ہزار 923 ڈالر فی اونس ہے۔

Ansa Awais

Content Writer