ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

لاہور میں بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)شہرکےمختلف علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش،مختلف علاقوں میں بادل برسنے کاسلسلہ جاری  ہے۔
 درجہ حرارت کم سے کم 26، زیادہ سے زیادہ 39ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرمیٹرولوجسٹ شاہدعبا س کے مطابق فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے شہری اپنا کردار ادا کریں۔
 دوسری جانب لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح 132ریکارڈ کی گئی،پاکستان کے آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے نمبر پر آگیا۔
سید مراتب علی روڈ 144، مال روڈ 120،یو ایس قونصلیٹ 111 ریکارڈ جبکہ فیز 5 ڈی ایچ اے میں 109اے کیو آئی کی شرح ریکارڈ کیا۔