مریم نواز نے گرین شرٹس سے فرمائش کردی

Maryam Nawaz
کیپشن: Maryam Nawaz
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے شاہینوں سے ایشیا کپ 2022ء جیت کر لانے کی فرمائش کر دی ہے۔

گزشتہ روز ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ ہوا۔جہاں پورا ملک بھارت کے بعد افغانستان کو ہرا کر خوشی سے سرشار ہے اور  کھلاڑی نسیم شاہ کے میچ کی کایا پلٹ دینے والے چھکوں کی تعریفیں کر رہا ہے وہیں پاکستانی سیاستدان بھی نسیم شاہ کو مبارکباد کے ساتھ ان کاحوصلہ بڑھا رہے ہیں۔

ملک کی واحد معروف خاتون سیاستدان مریم نواز نے بھی پاکستانی ٹیم کو جیت پر مبارکباد اور نسیم شاہ کو میچ کے آخری اوور میں ناقابلِ یقین صورتحال پیدا کر دینے پر شاباشی دی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer