محکمہ موسمیات نےمزید بارشوں کی نوید سنادی

محکمہ موسمیات نےمزید بارشوں کی نوید سنادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :   پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب  جبکہ  چند ایک  مقا مات پر مو سلا دھار بارش کا امکان  ہے:محکمہ موسمیات 

محکمہ موسمیات کے مطابق   اسلام آباد میں تیز ہواؤں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش  اور چند ایک  مقا مات پر مو سلا دھار بارش کا امکان ہے,  پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا. میانوالی ، خطہ پوٹھو ہار ، نارووال ، سیالکوٹ، گوجرانوالہ , لاہور، گجرات،منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد،فیصل آباد، میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے.

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  سرگودھا، خوشاب، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لیہ،بھکر،ملتان، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے، خیبرپختونخوا ،ایبٹ آباد ، مانسہرہ، مردان ، صوابی، چارسدہ ، نوشہرہ میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات  کے مطابق پشاور ، دیر، کوہاٹ، کوہستان، سوات،مالاکنڈ، شانگلہ،بونیر، بنوں، ڈی آئی خان اور کرم میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش کا  امکان ہے جبکہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

  محکمہ موسمیات بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات ژوب،موسیٰ خیل ،سبی، کو ہلو، بار کھان، آواران ، اورلسبیلہ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات کشمیرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے، محکمہ موسمیات اس دوران کشمیرمیں چند مقامات پر موسلادھاربارش کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات