ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلک جاوید کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فلک جاوید کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فلک جاوید کو عدالت پیش کر دیا گیا
فلک جاوید کو4 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے فلک جاوید کا مزید 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔