ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ ،ہنڈریڈ انڈیکس دو دن میں 2800 سے زائد پوائنٹس گر گیا

سٹاک مارکیٹ ،ہنڈریڈ انڈیکس دو دن میں 2800 سے زائد پوائنٹس گر گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کاوش میمن :پاکستان سٹاک مارکیٹ کی رفتار کو بریک لگ گئی اورہنڈریڈ انڈیکس دو دن میں 2800 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی 532 پوائنٹس کی کمی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار کی سطح گنوا بیٹھا۔

532 پوائنٹس کی کمی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس165641 کی سطح پر آگیا۔