پاکستان، نیوزی لینڈ میچ کے دوران برہنہ شخص گراؤنڈ میں داخل

PakvNew Zealand, match today
کیپشن: PakvNew Zealand
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان اور  نیوزی لینڈ   میچ کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک برہنہ نیوزی لینڈ رشخص گراؤنڈ میں داخل ہوا اور گراؤنڈ کے چکر لگانے لگا۔

تفصیلات کےمطابق کرائسٹ چرچ میں پاکستان کا  نیوزی لینڈ کے ساتھ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ جاری تھا کہ ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔ پاکستان کی اننگز کے درمیان  ایک برہنہ نیوزی لینڈ رشخص گراؤنڈ میں داخل ہوگیا اور   گراؤنڈ کے چکر لگانے لگا۔

سکیورٹی اہلکار  بھی اس شخص کے پیچھے بھاگے جب وہ گراؤنڈ میں بھاگا کرکٹ کا کھیل  چوہے بلی کا کھیل بن گیا۔ سیکیورٹی اہلکار وں نے اس شخص پر قابو پالیا اور اسے گرفتار کر کہ لے گئے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer