ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کیخلاف اہم کیس پرسپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

sc issued imran khan case order
کیپشن: Imran Khan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں عمران خان کےخلاف توہین عدالت کیس ،سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق دو صفحات پر مشتمل حکمنامہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے تحریر کیا، تحریری حکمنامہ میں کہا گیا کہ آئی جی پنجاب نے ایف آئی آر تاحال درج نہ ہونے سے متعلق آگاہ کیا،آئی جی پنجاب قانون کے مطابق ایف آئی آر درج کر کے رپورٹ دیں،عمران خان کے وکیل نے تفصیلی جواب کے لئےمہلت طلب کی،عمران خان کو تفصیلی جواب جمع کرانے کے لئے مزید چند روز دیئے جاتے ہیں،کیس کی مزید سماعت آئندہ ہفتے ہوگی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer