پاکستان نے ورلڈ کپ جیت لیا

Polo World Cup
کیپشن: Polo World Cup
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے میکسیکو کو فائنل میں شکست دے کر پولو ورلڈ کپ جیت لیا۔

امریکا میں پاکستان اور میکسیکو کی ٹیموں کے مابین پولو ورلڈ کپ کا فیصلہ کن میچ کھیلا گیا، پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں حریف ٹیم کو 8 کے مقابلے 11 گول سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔