ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملی نغمہ’میرا عشق پاکستان‘ ریلیز

ملی نغمہ’میرا عشق پاکستان‘ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانیوں کے جذبات کی عکاسی کرتا نیا ملی نغمہ “میرا عشق پاکستان” ریلیز کر دیا گیا ۔ 

میرا عشق پاکستان نیا قومی نغمہ پاکستانیوں کی آواز بن گیا ۔ پاکستانی قوم یکجا ہو کر دشمن کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوے کی طرح کھڑی ہے۔ 

ملی نغمے کو ساحر علی بگا نے گایا ہے جبکہ یہ دل کو موح لینے والے بول احمد عظیم نے لکھے ہیں ۔