ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر کے سکولوں میں  تعطیلات کا اعلان

پنجاب بھر کے سکولوں میں  تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں 11 مئی تک تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

سیکرٹری ایجوکیشن کے مطابق سکول 12 مئی بروز اتوار سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔ فیصلے کا اطلاق تمام پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں پر ہو گا۔

ذرائع کے مطابق تعطیلات کا فیصلہ موسم کی شدت یا دیگر ممکنہ عوامل کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔