ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی نےہیڈکوچ کی تعیناتی کیلئے4رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

پی سی بی نےہیڈکوچ کی تعیناتی کیلئے4رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  وسیم احمد :پی سی بی نےہیڈکوچ کی تعیناتی کیلئے4رکنی کمیٹی  تشکیل دیدی۔

 ذرائع کے مطابق کمیٹی میں سمیراحمدسید، بلال افضل ، عاقب جاوید اور اظہر علی شامل ہیں،کمیٹی ہیڈکوچ کی تلاش کاعمل مکمل کرکےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کوتجاویزدیگی ،شارٹ لسٹ کیے جانے والے کوچز میں 4 غیر ملکی اور 2 ملکی کوچز شامل ہیں،غیر ملکی کوچز میں مائیک ہیسن شامل ہیں،مائیک ہیسن ذمہ داری سنبھالنے کے لئے مضبوط امیدوار  ہیں۔

شارٹ لسٹ کئے جانیوالے ملکی کوچز میں پاکستان ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود شامل ہیں۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا تقرر جلد کئے جانے کا امکان ہے۔