ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین کی ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے نئی پالیسی تیار

خواتین کی ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے نئی پالیسی تیار
کیپشن: City42 - Women Rights
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سعدیہ خان) پنجاب حکومت نے خواتین کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے2018ء کے لئے نئی پالیسی تیار کر لی۔

 یہ خبر بھی پڑھیں۔۔۔ شہباز شریف کا خواتین کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن پر  پیغام

نئی پالیسی کے مطابق خواتین کو ٹیکنیکل اور سائنس کی تعلیم میں خصوصی مراعات دی جائیں گی۔ خواتین کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے آسان قرضے دیئے جائیں گے۔ سیاست میں خواتین کو فعال بنانے اور نسلی امتیاز کے خاتمے کے لئے اقدامات کیے جائیں گے۔

یہ خبر پڑھنا مت بھولیے۔۔۔پنجاب حکومت کا بڑی پابندی ختم کرنیکا فیصلہ

واضح رہے کہ آج لاہورسمیت ملک بھرمیں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا بنیادی مقصد نہ صرف خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا ہے بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے۔ عورتوں کا عالمی دن8مارچ کو منانے کا فیصلہ 1913 میں کیا گیا تھا۔