سٹی42:راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سے کل وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق چھ وکلا کے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے، جن میں پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر ، انتظار حسین پنجوتھہ ، علی زمان کا نام شامل ہے ، ان کے علاوہ فیصل ملک، حنا جاوید اور اویس یونس چوہدری کا نام بھی شامل ہے۔
دوسری جانب بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں بھی ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں گی۔