ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں  بڑی کمی ہوگئی۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 31 ڈالر سستاہوکر 4297ڈالر فی اونس تک گرگیا۔

 مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3094 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 52 ہزار 233 روپے کا ہو گیا

 دس گرام سونا ایک دن میں2785 روپے سستا ہوگیاجس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 978 روپے تک گرگئی۔

 فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی94 روپے  کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ چاندی کی قیمت کم ہوکر 7173روپے پر آگئی۔

 واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوئی تھی۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer