ذکا اشرف کی بابر اعظم کےساتھ فون پر کیا باتیں ہوئیں?

Zaka Ashraf talks to Babar Azam on Phone, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حافظ شہباز: پاکستان ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کپتان بابر اعظم کو ٹیلیفون کال کی ہے۔
چئیرمین ذکا ءاشرف نےا قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ذکا ءاشرف نے کپتان سے کہا کہ پوری ٹیم کو میری طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیں۔
پی سی بی زرائع کا کہنا ہے کہ چئیرمین ذکاء اشرف نے ایشیا کپ سے متعلق بھی کپتان بابر اعظم سے گفتگو کی۔
کپتان بابر اعظم نے ذکاءاشرف کو چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔