ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرح گوگی کیخلاف گھیرا مزید تنگ، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

Accusing Farah Gogi and her husband Ahsan Jameel Gujjar of corruption, land fraud and running a racket of diamond smuggling,
کیپشن: Farah Gogi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح گوگی کو سپیل اکنامک زونز میں غیر قانونی الاٹمنٹ دینے کا معاملہ،پنجاب حکومت نےسپیشل اکنامک زون میں 3000   پلاٹس کی فروخت پر بھی چھان بین کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

سپیشل اکنامک زون میں لیز کی بجائے 3000 پلاٹس کی فروخت کیے گئے ،پنجاب حکومت کا اسپیشل اکنامک زون میں 3000 پلاٹوں کی فروخت پر نئی انکوائری ہوگی ۔اسپیشل اکنامک زونز میں پلاٹس کی لیز کی بجائے فروخت پر پہلے بھی اعتراضات اٹھائے گئے تھے.

بی او آئی کی نشاہدہی پر  پلاٹوں کی فروخت قانونی پیچیدگیوں کا معمالہ بھی اٹھایا گیا تھا ۔پنجاب حکومت نے پلاٹس کی فروخت اور قانونی پیچیدگیوں کے لیے چھان بین کا حکم دے دیا.

M .SAJID .KHAN

Content Writer